1 2 3 4 5 6 7 8 9
  English  
   
  http://www.jamapunji.pk  
  ایس ایس پی سرمایہ کاری کی تعلیم پورٹل  
 

 

روبی ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کا خیر مقدم ...

 
     
 

روبی ٹیکسٹائل ملز لیمٹیڈ پنجاب(پاکستان) لاہور کے جنوب میں رائیونڈ میں واقع ہے۔یہ مل 1991میں بنائی گئی ۔آخری یونٹ 2007 میں جدید مشنری کے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔یہ پاکستان میں جدید کمپککٹ سوتی دھاگے کی صنعت ہے۔ہم نے 1.5بلین (24کروڑامریکی ڈالر)سے دنیا کی یارن کی صنعت کی جد ید ترین مشنر ی نصب کی ہے۔

 
  ہماری مصنوعات سو فیصد کپاس، پالیسٹر وسکوز (پی وی) مرکب یارن اور پالیسٹر کاٹن (پی سی) مرکب یارن ہیں۔ہم بنیادی طور پرمقامی و بین الاقوامی شراکت داوروں سے بہترین میعار کا خام مال استمعال کر تے ہیں۔مشنری سیٹ اَپ یورپی ، جاپانی اور چینی اصل کامجموعہ ہے۔ہماری مصنوعات کا انحصار کوریا اور چین کے اہم مقامات ہیں۔